پاکستان•10:19 AMدو ماہ سے مریض دیکھنے والا جعلی ڈاکٹر پکڑا گیالاہور جنرل اسپتال میں ڈاکٹر کا روپ دھار کر کام کرنے والا شخص عملے کے شک پر پکڑا گیا، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔تحریر: hammadkhaksar