آزاد کشمیر•03:52 AMآزاد کشمیر: عادل قریشی سپورٹس و یوتھ کے سیاسی معاون مقررافتخار گیلانی نے عادل قریشی کو کھیل، ثقافت اور نوجوانوں کے امور کا سیاسی معاون مقرر کر دیا۔ نوٹیفکیشن مظفرآباد میں کارکنان کی موجودگی میں جاری ہوا۔تحریر: hammadkhaksar