پاکستان•06:32 AMیومِ اقبال پر پیر کو ملک گیر تعطیل، 3 روزہ لانگ ویک اینڈکابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا؛ اسکول، کالج، یونیورسٹیاں اور سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے، معمولات منگل 10 نومبر سے بحال ہوں گے۔تحریر: hammadkhaksar