پاکستان•06:28 PMلاہور ہائی کورٹ: 3 ججز گوجرانوالہ، عیسیٰ خیل، پپلاں منتقللاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے حکم پر تین ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کا فوری تبادلہ کر دیا گیا ہے، جن کی نئی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری ہو گئے ہیں۔تحریر: hammadkhaksar