پاکستان•09:27 AMپاکستان میں ایل پی جی مہنگی، سرحد کی بندش بڑی وجہ قرارقومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایران سرحد کی بندش ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کی اہم وجہ ہے، جبکہ دور دراز علاقوں میں گیس سرکاری نرخ سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہی ہے۔تحریر: hammadkhaksar