میرپور•03:51 AMمیرپور: منگلا ڈیم سے لاش برآمد، ریسکیو آپریشنلاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میرپور منتقل کر دی گئی ہے، جہاں شناخت اور قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی؛ ریسکیو حکام نے آبی مقامات پر احتیاط کی اپیل کی ہے۔تحریر: hammadkhaksar