آزاد کشمیر•07:20 PMراولاکوٹ صورتحال: سردار مسعود خان کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی قائمجموں کشمیر پیپلز پارٹی کے پونچھ مشاورتی اجلاس میں راولاکوٹ سمیت پونچھ کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور تمام فریقین سے رابطے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی۔تحریر: hammadkhaksar