پاکستان•07:37 AMپنجاب: نرسنگ اساتذہ کے لیے 285 اسکالرشپس، پی ایچ ڈی بیرون ملک اور ایم ایس سی این پاکستان میںپنجاب حکومت نے سرکاری نرسنگ اداروں کے اساتذہ کے لیے 285 اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے؛ پی ایچ ڈی کے 15 اسکالرشپ بیرون ملک اور ایم ایس سی این کے 270 پاکستان میں دیے جائیں گے۔تحریر: hammadkhaksar