Sports•09:21 AMہانگ کانگ سکسز: پاکستان نے پلیٹ ٹائٹل جیت لیادفاعی چیمپئن پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز 2026 کے پلیٹ فائنل میں عمان کو 18 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی۔تحریر: hammadkhaksar