پاکستان•06:28 PMپاک چین تعاون بڑھانے پر اتفاق، شہباز کی چینی سفیر سے ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات میں تجارت، توانائی اور سی پیک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar