صحت•08:29 PMاسلام آباد میں ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ، ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کی جانچ مکملاسلام آباد میں قومی ہیپاٹائٹس سی خاتمہ پروگرام کے تحت ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کی اسکریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔ مہم شہر کی 12 یونین کونسلوں میں دو مرحلوں میں چلائی گئی۔تحریر: hammadkhaksar