پاکستان•11:56 PMخیرپور میں مبینہ زہریلی چائے پینے سے دو بہنیں جاں بحقخیرپور کے ایک گاؤں میں ہفتے کی رات دیر گئے گھر میں چائے پینے کے بعد دو نوعمر بہنیں جاں بحق ہو گئیں جبکہ ان کی والدہ بے ہوش ہو گئیں، پولیس نے بتایا کہ موت کی وجہ کی تحقیقات جاری ہیں۔تحریر: hammadkhaksar