Business•06:22 AMترسیلات زر سستی ہوں تو معیشت کو ایک ارب ڈالر مل سکتے ہیںوزیر مملکت اور پیوارا کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ترسیلات زر کی لاگت میں صرف 2 سے 3 فیصد کمی سے پاکستان کی معیشت میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہو سکتا ہے۔تحریر: hammadkhaksar