میرپور•09:21 AMمیرپور بورڈ: گیارہویں کی رجسٹریشن 5 نومبر تکآزاد جموں و کشمیر بورڈ میرپور نے سیشن 2026-28 کے لیے گیارہویں جماعت کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ رجسٹریشن 5 نومبر تک کم ترین فیس پر ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar