پاکستان•11:19 PMعظمیٰ خان کی عمران خان کے صحت کے مقدمات میں جلد سماعت کی درخواستڈاکٹر عظمیٰ خان نے جیل سے رہائی کے بعد اپنے پہلے عوامی بیان میں سپریم کورٹ سے اپیل کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے صحت کے مقدمات کی سماعت 16 نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے میں کی جائے۔تحریر: hammadkhaksar