Business•01:28 PMفیول سبسڈی دسمبر تک جاری رہے گی، وزیراعظم کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے فیول سبسڈی اسکیم دسمبر تک جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے اور کہا ہے کہ اس پر عمل درآمد تمام اضلاع میں شفاف طریقے سے ہونا چاہیے۔تحریر: hammadkhaksar