پاکستان•07:20 AMدیہی خواتین کے لیے ٹیکسٹائل ٹریننگ: ماہانہ 15000 وظیفہ اور نوکری بھی ملے گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شی تھریڈ منصوبے کے تحت 1150 دیہی خواتین کو ٹیکسٹائل ٹریننگ اور روزگار ملے گا؛ دوران ٹریننگ ماہانہ 15000 روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔تحریر: hammadkhaksar