پاکستان•07:01 PMزرداری سب پر بھاری کا نعرہ اب زرداری پر ہی بھاری ہے، عظمیٰ بخاریوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے لیے ارکان کی تعداد نہیں، اور “ایک زرداری سب پر بھاری” کا نعرہ اب زرداری صاحب پر ہی بھاری پڑ رہا ہے۔تحریر: hammadkhaksar