Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولآزاد کشمیرآزاد کشمیر میں بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، اہم تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری

آزاد کشمیر میں بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، اہم تقرریاں، نوٹیفکیشن جاریآزاد کشمیر

hammadkhaksar
hammadkhaksar
منگل، 17 نومبر، 2026
1 منٹ
ہمیں فالو کریں:WhatsAppFacebook

آزاد کشمیر میں انتظامی سطح پر اہم تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں، ندیم اقبال قریشی کو سینئر ممبر معائنہ و عملدرآمد کمیشن تعینات کر دیا گیا جبکہ ماحولیات اور معدنیات کے نئے ڈائریکٹر جنرل مقرر کیے گئے۔

آزاد کشمیر میں بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، اہم تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری
شیئر کریں:

نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم اقبال قریشی کو سینئر ممبر معائنہ و عملدرآمد کمیشن تعینات کر دیا گیا ہے، جبکہ چوہدری شوکت کو ڈائریکٹر جنرل ماحولیات اور چوہدری مہربان کو ڈائریکٹر جنرل منرلز مقرر کیا گیا ہے۔

میجر ناصر رفیق کو ڈپٹی سیکرٹری جنگلات جبکہ خوشنود احمد کو ڈپٹی سیکرٹری برقیات تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad

مذکورہ تقرریوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد متعلقہ افسران اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ ان تقرریوں کو مختلف سرکاری محکموں میں انتظامی امور کی انجام دہی کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

آزاد کشمیر میں بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ، اہم تقرریاں، نوٹیفکیشن جاری