پاکستان•08:52 AMاسلام آباد میں تین روزہ سیاحتی و فیملی فیسٹیول کا آغازوفاقی وزیر احسن اقبال نے اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں فیسٹیول کا افتتاح کیا؛ تین روز تک ثقافت، کھیل، موسیقی اور روایتی کھانوں کی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔تحریر: hammadkhaksar