آزاد کشمیر•09:27 AMآزاد کشمیر: اوورسیز کشمیریوں کے لیے خصوصی عدالتیں منظورکابینہ نے کھیلوں کے لیے بجٹ کا دو فیصد مختص کرنے اور جیم اسٹون ایکسی لینس مراکز قائم کرنے کی بھی منظوری دی، جبکہ مقامی حکومتوں کے پنشن مسائل کے حل کے لیے مالی معاونت کا اعلان کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar