Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
مفت ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولٹیگزAzad Kashmir

#Azad Kashmir

اس ٹیگ کے تحت کل 13 خبریں اور مضامین دستیاب ہیں

آزاد کشمیر کو پنجاب کی 15 موبائل کلینکس کی منظوری

آزاد کشمیر کو پنجاب کی 15 موبائل کلینکس کی منظوری

پنجاب کابینہ نے گلگت بلتستان کے لیے 6 موبائل کلینکس عطیہ کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ حکام کے مطابق ان موبائل یونٹس کے ذریعے دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں بنیادی صحت کی سہولتیں عوام کی دہلیز تک پہنچائی جائیں گی۔

تحریر: hammadkhaksar
میرپور: ریاض انقلابی کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس
میرپور•04:10 AM

میرپور: ریاض انقلابی کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سینئر قانون دان مرحوم ریاض انقلابی ایڈووکیٹ کی چھ دہائیوں سے زائد پر محیط وکالت اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی زیر صدارت فل کورٹ تعزیتی ریفرنس میں سینئر ججز، ایڈووکیٹ جنرل اور وکلا رہنماؤں نے شرکت کی۔

تحریر: hammadkhaksar
خواتین کو لیپ ٹاپ دے کر بااختیار بنایا جائے، شازیہ کیانی

خواتین کو لیپ ٹاپ دے کر بااختیار بنایا جائے، شازیہ کیانی

مظفرآباد سے شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت خواتین کو لیپ ٹاپ، انٹرنیٹ کی سہولت اور ڈیجیٹل تربیت فراہم کرے تاکہ وہ گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کر سکیں اور معاشی طور پر خودمختار بن سکیں۔

تحریر: hammadkhaksar