کھیل•08:52 AMمحمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانبھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے تیرہ سالہ ٹیسٹ کیریئر کو خیرباد کہہ دیا۔ 64 میچوں میں 229 وکٹیں لینے والے شامی وائٹ بال کرکٹ جاری رکھیں گے۔تحریر: hammadkhaksar