Business•10:59 AMسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 26 ہزار سے اوپرملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 13,900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 426,036 روپے ہو گئی ہے، جبکہ عالمی منڈی میں بھی سونا مہنگا ہوا ہے۔تحریر: hammadkhaksar