پاکستان•05:17 AMحکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا آخری دور 19 نومبر کو ہوگا، لیاقت بلوچجماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کا آخری دور 19 نومبر کو دفتر خارجہ میں ہوگا، اور پٹرولیم ریلیف سے متعلق معاہدے کا مسودہ حکومت کے پاس پہنچ چکا ہے۔تحریر: hammadkhaksar