حکومت نے 27 اکتوبر سے پیٹرول 1 روپے 54 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے، جس کے بعد نئی قیمتیں بالترتیب 379 روپے 25 پیسے اور 395 روپے 82 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہیں۔
وفاقی حکومت نے روزانہ قیمتوں کے نظام کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 88 پیسے اور ڈیزل میں 53 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، نئی قیمتیں 21 اکتوبر سے نافذ ہوں گی۔