Health•08:49 AMپولیو مہم کی تیاریوں کا نیوک میں جائزہوفاقی سیکرٹری صحت مومن آغا نے نیوک کا دورہ کر کے پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور کہا کہ ہر اہل بچے تک قطرے پہنچانا، نگرانی اور احتساب پولیو کے خاتمے کے لیے ناگزیر ہیں۔تحریر: hammadkhaksar