mirpurمیرپور•02:17 PMڈپٹی کمشنر آفس میرپور میں جلد ڈیجیٹل پورٹل، عوامی مسائل کا فوری حلڈپٹی کمشنر آفس میرپور میں بہت جلد ڈیجیٹل پورٹل قائم کیا جا رہا ہے جس سے مقامی شہریوں اور دنیا بھر کے تارکین وطن کو اپنے مسائل کے فوری حل کے لیے آسان ڈیجیٹل رسائی ملے گی۔تحریر: hammadkhaksar