mirpurمیرپور•02:16 PMمیرپور میں غیر معیاری ادویات بیچنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگیمیرپور میں غیر معیاری یا مضر صحت ادویات کی فروخت کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی، ڈرگ انسپکٹر سردار عبدالرحمن نے لائسنس کے بغیر میڈیکل سٹور چلانے پر سیل کرنے اور سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔تحریر: hammadkhaksar