mirpurمیرپور•02:11 PMمیرپور میں گیس ایجنسیوں کی چیکنگ، زائد نرخ لینے والوں پر موقع پر جرمانےڈپٹی کمشنر میرپور کی ہدایت پر شہر کی گیس ایجنسیوں کا معائنہ کیا گیا، زائد نرخ وصول کرنے والوں کو جرمانے کیے گئے اور گیس سلنڈروں کا وزن بھی چیک کیا گیا۔تحریر: hammadkhaksar