دنیا•03:59 AMیمن حملہ: حوثیوں کے میزائل حملے میں 53 افراد ہلاکیمن کے شبوہ صوبے میں سرکاری سکیورٹی فورسز کے تربیتی کیمپ پر حوثیوں کے تین بیلسٹک میزائلوں کے حملے میں 53 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوگئے، جبکہ ملک میں لڑائی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar