Technology•08:49 AMسوشل میڈیا ریگولیٹر جلد فعال ہوگا، شازیہ فاطمہوفاقی وزیر شازیہ فاطمہ خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت جلد سوشل میڈیا ریگولیٹر کو فعال کرے گی، جبکہ مصنوعی ذہانت کے دور میں سائبر خطرات سے نمٹنے کے لیے آگاہی اور رپورٹنگ مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar