mirpurمیرپور•02:15 PMسپریم کورٹ کی پابندی کے باوجود میرپور میں کمرشل تعمیرات جاریمیرپور میں کمرشل عمارتوں کی تعمیر پر سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی پابندی کے باوجود شہر کے مختلف سیکٹرز میں تعمیرات جاری ہیں، سینئر قانون دان اصغر حسین ایڈووکیٹ نے مساوی اطلاق کا مطالبہ کر دیا۔تحریر: hammadkhaksar