دنیا•08:50 AMاسپین ٹرین حادثہ: ہلاکتیں 69 ہوگئیں، تین روزہ سوگحادثے کے بعد اسپین میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ ریسکیو ٹیمیں ملبے میں متاثرین کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں اور حادثے کی وجوہات کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔تحریر: hammadkhaksar