دنیا•04:22 AMوانواٹو میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاریبحرالکاہل میں وانواٹو کے قریب 7.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی؛ امریکی ارضیاتی سروے نے بعد میں شدت کم کر کے 6.9 کر دی جبکہ ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تحریر: hammadkhaksar