پاکستان•12:48 PMبہاولنگر: گھر پر 11 ہزار وولٹ کی تار گرنے سے 3 جاں بحقبہاولنگر کے چک 272 ایچ آر میں 11 ہزار وولٹ کی تار ٹوٹ کر گھر پر گر گئی، جس سے سوئے ہوئے میاں بیوی اور ان کا بیٹا جاں بحق ہو گئے۔تحریر: hammadkhaksar