پاکستان•02:37 PMپنجاب: ریٹائرڈ ڈاکٹر پروفیسر بنیں گے، 5 نومبر آخری تاریخپنجاب کے میڈیکل اداروں میں اساتذہ کی شدید کمی پوری کرنے کے لیے ریٹائرڈ اور نجی شعبے کے ڈاکٹروں کو کنٹریکٹ پر پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسر بنانے کا منصوبہ سامنے آیا ہے۔تحریر: hammadkhaksar