پاکستان•04:21 PMپنجاب: 19 سینئر پولیس افسران جون 2027 تک ریٹائرپنجاب میں تعینات 19 سینئر پولیس افسران جنوری سے جون 2027 کے دوران ریٹائر ہو جائیں گے، جن میں لاہور کے 10، گوجرانوالہ کے 4، راولپنڈی کے 3 اور فیصل آباد کے 2 افسران شامل ہیں۔تحریر: hammadkhaksar