پاکستان•08:49 AMسینیٹ: آبادی میں اضافے پر قومی ایکشن کا مطالبہسینیٹ نے آبادی میں تیز اضافے کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے مربوط قومی حکمت عملی کا مطالبہ کر دیا؛ قرارداد میں 2050 تک آبادی کے 390 ملین تک پہنچنے کے اندازے پر تشویش ظاہر کی گئی ہے۔تحریر: hammadkhaksar