پاکستان•11:39 AMاسلام آباد بلدیاتی انتخابات: 20 دسمبر کو پولنگ، 10 نومبر کو سکیورٹی پلان پر اہم اجلاسچیف الیکشن کمشنر نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے انتظامات پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے 10 نومبر کو اجلاس طلب کر لیا؛ 20 دسمبر کو پولنگ ہوگی۔تحریر: hammadkhaksar