Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
مفت ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad

موسم

کل خبریں: 30
مظفرآباد کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے سات افراد جاں بحقمظفرآباد

مظفرآباد کے قریب جیپ کھائی میں گرنے سے سات افراد جاں بحق

مظفرآباد کے نواحی علاقے شکر پٹیاں کے قریب ایک مسافر جیپ گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے دشوار گزار علاقے میں امدادی کارروائی مکمل کر کے تمام لاشیں نکال لیں۔

تحریر: hammadkhaksar
میرپور میں غیر معیاری ادویات بیچنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگیmirpur
میرپور•02:16 PM

میرپور میں غیر معیاری ادویات بیچنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی ہوگی

میرپور میں غیر معیاری یا مضر صحت ادویات کی فروخت کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی، ڈرگ انسپکٹر سردار عبدالرحمن نے لائسنس کے بغیر میڈیکل سٹور چلانے پر سیل کرنے اور سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔

تحریر: hammadkhaksar
سپریم کورٹ کی پابندی کے باوجود میرپور میں کمرشل تعمیرات جاریmirpur
میرپور•02:15 PM

سپریم کورٹ کی پابندی کے باوجود میرپور میں کمرشل تعمیرات جاری

میرپور میں کمرشل عمارتوں کی تعمیر پر سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی پابندی کے باوجود شہر کے مختلف سیکٹرز میں تعمیرات جاری ہیں، سینئر قانون دان اصغر حسین ایڈووکیٹ نے مساوی اطلاق کا مطالبہ کر دیا۔

تحریر: hammadkhaksar
آزاد کشمیر کو پنجاب کی 15 موبائل کلینکس کی منظوری

آزاد کشمیر کو پنجاب کی 15 موبائل کلینکس کی منظوری

پنجاب کابینہ نے گلگت بلتستان کے لیے 6 موبائل کلینکس عطیہ کرنے کی بھی منظوری دی ہے۔ حکام کے مطابق ان موبائل یونٹس کے ذریعے دور دراز اور پہاڑی علاقوں میں بنیادی صحت کی سہولتیں عوام کی دہلیز تک پہنچائی جائیں گی۔

تحریر: hammadkhaksar
میرپور: ریاض انقلابی کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنسmirpur
میرپور•04:10 AM

میرپور: ریاض انقلابی کی یاد میں فل کورٹ تعزیتی ریفرنس

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سینئر قانون دان مرحوم ریاض انقلابی ایڈووکیٹ کی چھ دہائیوں سے زائد پر محیط وکالت اور عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی زیر صدارت فل کورٹ تعزیتی ریفرنس میں سینئر ججز، ایڈووکیٹ جنرل اور وکلا رہنماؤں نے شرکت کی۔

تحریر: hammadkhaksar
خواتین کو لیپ ٹاپ دے کر بااختیار بنایا جائے، شازیہ کیانیمظفرآباد

خواتین کو لیپ ٹاپ دے کر بااختیار بنایا جائے، شازیہ کیانی

مظفرآباد سے شازیہ کیانی ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت خواتین کو لیپ ٹاپ، انٹرنیٹ کی سہولت اور ڈیجیٹل تربیت فراہم کرے تاکہ وہ گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کر سکیں اور معاشی طور پر خودمختار بن سکیں۔

تحریر: hammadkhaksar
طارق فاروق: مہاجر نشستوں کے مستقبل پر اتفاق رائے ضروریpoonch

طارق فاروق: مہاجر نشستوں کے مستقبل پر اتفاق رائے ضروری

آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر چوہدری طارق فاروق نے مہاجرین کی نشستوں کے مستقبل پر وسیع اتفاق رائے، بجلی اور آٹے کی سبسڈی برقرار رکھنے اور پونچھ میں مذاکرات کے ذریعے کشیدگی کم کرنے پر زور دیا ہے۔

تحریر: hammadkhaksar
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
موسم کی خبریں | روزنامہ حیات