Daily Hayat – روزنامہ حیات
Daily Hayat
زبان / LanguageEnglish
منگل، 22 ستمبر 2026•11:00 PMPKT
ای پیپر
mumtazkhaksar6@gmail.com
+92 345 8886292
جملہ حقوق بحق روزنامہ حیات محفوظ ہیں۔
ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad
صفحہ اولپاکستانقمبر میں آوارہ کتوں کے حملے میں 10 سالہ بچی جاں بحق

قمبر میں آوارہ کتوں کے حملے میں 10 سالہ بچی جاں بحقپاکستان

hammadkhaksar
hammadkhaksar
منگل، 17 نومبر، 2026
1 منٹ
ہمیں فالو کریں:WhatsAppFacebook

قمبر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں 10 سالہ راشدہ سپرو آوارہ کتوں کے حملے کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئی، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

قمبر میں آوارہ کتوں کے حملے میں 10 سالہ بچی جاں بحق
شیئر کریں:

سندھ کے ضلع قمبر کے ایک گاؤں میں آوارہ کتوں کے حملے میں 10 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔

بچی کے والد منظور علی سپرو کے مطابق ان کی بیٹی راشدہ سپرو زرعی زمین کی طرف جا رہی تھی جب آوارہ کتوں کے جھنڈ نے اس پر حملہ کر دیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔

ADاشتہار / AdvertisementGoogle Ad

بچی کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور بچی کی لاش گھر پہنچنے پر غمزدہ اہل خانہ نے سوگ منایا۔

قمبر میں آوارہ کتوں کے حملے میں 10 سالہ بچی جاں بحق